سرجیکل سٹرائیک کے کھوکھلے دعوئے کرنیوالے بھارت کی شیخیاں ہوا میں اُڑ گئیں،اب حملے کی کوشش کریں گے یا نہیں؟بڑا اعلان کردیا
ماسکو (آن لائن)روس میں تعینات بھارتی سفیر ڈی بالا وینکاتیش ورمانے کہا ہے کہ بھارت ایل او سی پر نئی فضائی کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتا پاک بھارت کشیدگی بتدریج کم ہورہی ہے بھارت اس معاملے میں کسی ملک کی ثالثی کو قبول نہیں کرے گا۔روس میں تعینات بھارتی سفیر ڈی بالا وینکاتیش ورما نے… Continue 23reading سرجیکل سٹرائیک کے کھوکھلے دعوئے کرنیوالے بھارت کی شیخیاں ہوا میں اُڑ گئیں،اب حملے کی کوشش کریں گے یا نہیں؟بڑا اعلان کردیا