روسی صدرکے ترجمان دمتری پیسکوف کرونا کا شکار پوتین سے ان کی آخری ملاقات کب ہوئی تھی؟پتہ چل گیا
ماسکو (این این آئی)روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف کے کرونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پیسکوف نے بتایا کہ میں کرونا کی وجہ سے بیمار ہوں اور علاج کروا رہا ہوں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا… Continue 23reading روسی صدرکے ترجمان دمتری پیسکوف کرونا کا شکار پوتین سے ان کی آخری ملاقات کب ہوئی تھی؟پتہ چل گیا