ایران میں گرفتار روسی صحافیہ دو ہفتے بعد رہا جانتے ہیں کس سنگین جرم میں گرفتار کیا گیا تھا
تہران (این این آئی)ایران نے روسی صحافی یولیا یوزک کو رہا کردیا۔ یوزک کو ایرانی حکام نے دو ہفتے پیشتر تہران پہنچنے پر حراست میں لیا۔عرب ٹی وی کے مطابق تہران میں روسی سفارت خانے کی طرف سے جاری ایک بیان میں یولیا یوزک کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ سفارتخانے نے مزید کہا کہ… Continue 23reading ایران میں گرفتار روسی صحافیہ دو ہفتے بعد رہا جانتے ہیں کس سنگین جرم میں گرفتار کیا گیا تھا