امریکا کے منصوبے میں 1967ء کی سرحدوں پر مبنی فلسطینی ریاست شامل ہونی چاہیے : روس
ماسکو(این این آئی)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکا کی مشرقِ اوسط میں امن عمل کی بحالی کے لیے مجوزہ صدی کی ڈیل 1967ء کی سرحدوں پر مشتمل ایک فلسطینی ریاست کی ضمانت دینے کے لیے کافی نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ دارالحکومت ماسکو میں مختلف فلسطینی گروپوں کے درمیان… Continue 23reading امریکا کے منصوبے میں 1967ء کی سرحدوں پر مبنی فلسطینی ریاست شامل ہونی چاہیے : روس