رواں سال کے آخر میں گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی فرسٹ آٹو ڈویلپمنٹ پالیسی21-2016 جون2021 کو ختم ہونے سے قبل کار بنانے والی کمپنیاں وفاقی حکومت اور مقامی سطح پر بڑھتی قیمتوں اور نئی آٹو پالیسی لانے کیلئے مذاکرات کریں گی ۔ ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی اصغر جمالی نے میڈیا سے بات چیت کے… Continue 23reading رواں سال کے آخر میں گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان