فلمی کیریئر کو ترجیح : رنویر اور دپیکا کا ہنی مون پر نہ جانے کا فیصلہ
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نے فلمی کیریئر کو ترجیح دیتے ہوئے ہنی مون پر نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے ساری توجہ اپنی نئی آنے والے فلم سمبا کی تشہیری مہم پر مرکوز رکھنے کے لئے ہنی مون ملتوی کردیا ہے۔فلم کے… Continue 23reading فلمی کیریئر کو ترجیح : رنویر اور دپیکا کا ہنی مون پر نہ جانے کا فیصلہ