وانی کپور فلم ’’شمشیرہ‘ ‘میں رنبیر کیساتھ جلوہ گرہوں گی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی فلم ’شمشیرہ‘ میں خوبرو اداکارہ وانی کپور مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔بالی ووڈ خوبرو اداکارہ وانی کپور اپنی منفرد اور متاثر کن اداکاری سے اب تک یش راج کی فلم ’شدھ دیسی رومانس‘ ، بے فکرے‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں اور… Continue 23reading وانی کپور فلم ’’شمشیرہ‘ ‘میں رنبیر کیساتھ جلوہ گرہوں گی