روزہ رکھنے کے فوائد کیا ہیں؟ اولاد سے محروم لوگوں کیلئے روزہ کیوں ضروری ہے ؟ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین طب نے کہا ہے کہ روزہ رکھنے سے روحانی تسکین کے علاوہ جسمانی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔روزہ شوگر لیول ،کولیسٹرول اوربلڈ پریشر اعتدالمیں لاتا ہے۔اولاد سے محروم و موٹاپے کا شکار خواتین روزے ضرور رکھیں۔ اس امر کا اظہار مرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان… Continue 23reading روزہ رکھنے کے فوائد کیا ہیں؟ اولاد سے محروم لوگوں کیلئے روزہ کیوں ضروری ہے ؟ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے