وفاقی حکومت کا رمضان ریلیف پیکیج میں بڑی کٹوتی کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی) وفاقی حکومت نے ماہ رمضان کے لیے 5ارب روپے کی سبسڈی پر مشتمل ریلیف پیکج تیار کر لیا ،ذرائع وزارت صنعت وپیداوار کے مطابق رمضان کے لیے 19اشیائے ضروریہ پر حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کی جائے گی جبکہ رمضان پیکج کے تحت سبسڈی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام… Continue 23reading وفاقی حکومت کا رمضان ریلیف پیکیج میں بڑی کٹوتی کا فیصلہ