شریف خاندان کو شدید دھچکا لاہور ہائیکورٹ نے بجلیاں گرادیں
لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ نے شریف خاندان کی رمضان شوگر ملز کو فوری چلانے کی اجازت دینے کی استدعا مسترد کر دی ۔ ہائی کورٹ میں شریف خاندان کی ملکیتی رمضان شوگر ملز کو عدالتی حکم کے باوجود لائسنس جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے رمضان شوگر… Continue 23reading شریف خاندان کو شدید دھچکا لاہور ہائیکورٹ نے بجلیاں گرادیں