رضوان کی قرآن پڑھتے ویڈیو نے ایک بار پھر شائقین کے دل جیت لیے
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹر رضوان کی قرآن پڑھتے ویڈیو نے ایک بار پھر شائقین کے دل جیت لیے،ویڈیو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیئر کی گئی ہے جو کہ قومی ٹیم کے ایشا کپ 2022 کے لیے دبئی پہنچنے کی ہے۔ویڈیو میں قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو بس میں مختلف… Continue 23reading رضوان کی قرآن پڑھتے ویڈیو نے ایک بار پھر شائقین کے دل جیت لیے