20 سال پرانی ہزاروں گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ
لاہور (آن لائن) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے 20 سال پرانی 57 ہزار گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے ،بتایا گیا ہے کہ ان گاڑیوں کی رجسٹریشن کی منسوخ کی وجہ گزشتہ 20 سال سے ٹوکن ٹیکس سمیت دیگرٹیکسوں کی ادائیگی کے حوالے سے کسی قسم کی مالی ٹرانزیکشن نہ ہونا بتائی گئی ہے… Continue 23reading 20 سال پرانی ہزاروں گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ