2500 سی سی تک کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک روپیہ، زبردست اعلان کر دیا گیا
پشاور(این این آئی)سرکاری محکموں کی استعداد کار میں اضافہ کرنے اور خدمات کی فراہمی کے عمل کو آسان بنانے کے لئے موجودہ صوبائی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت دیگر محکموں کی طرح محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکاٹکس کنٹرول میں بھی بڑے پیمانے پر اصلاحات کے نفاذ کا عمل جاری ہے۔ مختلف نوعیت کی ان… Continue 23reading 2500 سی سی تک کی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک روپیہ، زبردست اعلان کر دیا گیا