بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2022

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیاہے لہذا یکم ربیع الاول 1444ھ بروزبدھ کو ہو گی۔ 12 ربیع الاول 9 اکتوبر بروز اتوارہو گی۔دوسری جانب سرگودھا سمیت ملک بھر میں 12 ربیع الاول جشن میلاد النبی کو عقیدت واحترام اور شایان شان طریقہ سے پورے جوش وخروش کے ساتھ منانے… Continue 23reading ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا

عیدمیلاد النبیؐ کس تاریخ کو ہوگی؟بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

عیدمیلاد النبیؐ کس تاریخ کو ہوگی؟بڑا اعلان کردیا گیا

فیصل آباد (اے پی پی ) ربیع الاول 1440ھ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 صفر المظفر بروز جمعرات 8 نومبر کی شام طلب کر لیا گیا ہے ، محکمہ مذہبی امور کے ذرائع نے بتایاکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت محکمہ… Continue 23reading عیدمیلاد النبیؐ کس تاریخ کو ہوگی؟بڑا اعلان کردیا گیا

ماہ ربیع الاول: سبز جھنڈیوں، لائٹس اور دیگر سجاوٹی اشیاء کی مانگ میں اضافہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2016

ماہ ربیع الاول: سبز جھنڈیوں، لائٹس اور دیگر سجاوٹی اشیاء کی مانگ میں اضافہ

کراچی( آن لائن )ماہ ربیع الاول کی آمد پر حضور اکرمﷺ سے اظہارِعقیدت کیلئے سبز جھنڈیوں اور لائٹس کے ساتھ دیگر سجاوٹی اشیاء4 کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا۔تفصیلات کے کراچی سمیت ملک بھر میں بارہ ربیع الاول منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ مساجد، گھر اور گلی محلوں کو سرسبز… Continue 23reading ماہ ربیع الاول: سبز جھنڈیوں، لائٹس اور دیگر سجاوٹی اشیاء کی مانگ میں اضافہ

افغان طالبان نے دوبڑے منصوبو ں کی حمایت اورسکیورٹی دینے کااعلان کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

افغان طالبان نے دوبڑے منصوبو ں کی حمایت اورسکیورٹی دینے کااعلان کردیا

کابل (آن لائن)افغان طالبان نے تاپی اورکاسامنصوبوں کی حمایت کااعلان کردیا۔میڈیاکوجاری بیان میں افغان طالبان کے ترجمان نے کہاہے کہ تاپی اورکاسا1000منصوبے عوام کے مفادمیں ہے ۔ تاپی منصوبے سے ترکمانستان سے گیس پاکستان افغانستان اوربھارت کوملے گی جبکہ کاسامنصوبے سے ترکمانستان سے بجلی پاکستان اورافغانستان کوملے گی ۔افغانستان میں سڑکوں ،ریلوے اوربجلی کے منصوبوں… Continue 23reading افغان طالبان نے دوبڑے منصوبو ں کی حمایت اورسکیورٹی دینے کااعلان کردیا

ربیع الاول کاچاند نظرآگیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

ربیع الاول کاچاند نظرآگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اسلام آباد میں ختم ہوگیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کااجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت ہوا جبکہ مفتی منیب الرحمان نے بتایاکہ ربیع الاول کاچاند نظرآگیاہے اور12دسمبرکوعیدمیلاد النبی ہوگی ۔

ماہِ ربیع الاول 1438ہجری کا چاند ،خبرآگئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

ماہِ ربیع الاول 1438ہجری کا چاند ،خبرآگئی

لاہور( این این آئی)ماہِ ربیع الاول 1438ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ( بدھ) کو منعقد ہوگا ۔ جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر منعقد ہوں گے ۔لاہور میں کمیٹی روم ایوان اوقاف نزد لاہورہائی کورٹ لاہور میں غروب آفتاب سے 30 منٹ قبل… Continue 23reading ماہِ ربیع الاول 1438ہجری کا چاند ،خبرآگئی