بھارت کی معروف اداکارہ نے مودی سے پیار کا اظہار کر دیا، کون ہے ؟
ممبئی( مانیٹرنگ ڈٖیسک) اپنے متازعہ بیانات اور سستی شہرت حاصل کرنے کے نت نئے طریقوں سے میڈیا میں رہنے ولی بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے کہا ہے کہ انہیں نریندر مودی سے محبت ہے جس کی وجہ سے انہوں نے مودی کی تصاویر والا لباس زیب تن کیا تھا۔اپنے ایک بیان میں راکھی ساونت… Continue 23reading بھارت کی معروف اداکارہ نے مودی سے پیار کا اظہار کر دیا، کون ہے ؟