جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان جیتا ہوا پنڈی ٹیسٹ میچ ہار گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

پاکستان جیتا ہوا پنڈی ٹیسٹ میچ ہار گیا

راولپنڈی (این این آئی)انگلینڈ نے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان پاکستان کو آخری سیشن میں 74 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی،راولپنڈی ٹیسٹ کے آخری دن انگلینڈ کا 343 رنز کا ہدف پاکستان ٹیم حاصل کرنے میں ناکام… Continue 23reading پاکستان جیتا ہوا پنڈی ٹیسٹ میچ ہار گیا

راولپنڈی ٹیسٹ پاکستان کی پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

راولپنڈی ٹیسٹ پاکستان کی پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم نے سات وکٹوں کے نقصان پر 264رنز پر دوسری اننگز ڈکلیئر کر دی اور پاکستان کو جیتنے کیلئے 343رنز کا ہدف دیا ،جواب میں پاکستانی ٹیم نے دوسری اننگز میں دو… Continue 23reading راولپنڈی ٹیسٹ پاکستان کی پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے بھی رنز کا انبار، عبداللہ اور امام کے بعد بابر نے بھی سنچری داغ دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے بھی رنز کا انبار، عبداللہ اور امام کے بعد بابر نے بھی سنچری داغ دی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں عبد اللہ اور امام الحق کے بعد بابر اعظم نے بھی سنچری بنا دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 181رنز بغیر کسی وکٹ کے نقصان… Continue 23reading پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے بھی رنز کا انبار، عبداللہ اور امام کے بعد بابر نے بھی سنچری داغ دی

راولپنڈی ٹیسٹ عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے ریکارڈ بنالیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2022

راولپنڈی ٹیسٹ عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے ریکارڈ بنالیا

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں جہاں ریکارڈز بن رہے ہیں وہیں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک نئی تاریخ بھی رقم ہوئی ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی باردونوں ٹیموں کے اوپنرز نے 200سے زائد رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ اسکور کی۔راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں… Continue 23reading راولپنڈی ٹیسٹ عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے ریکارڈ بنالیا

انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں کرکٹ کا 112 سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں کرکٹ کا 112 سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انگلینڈ کی ٹیم نے 4وکٹوں کے نقصان پر 506رنز بنالیئے،پاکستانی باؤلر انگلش بیٹرز کے سامنے بے بس نظر آئے،ا نگلینڈ کی جانب سے زیک کرولی،بین ڈکٹ،اولی پوپ اور ہیری بروک نے سنچریاں سکور بنا ڈلیں،ہیری بروک 101 رنز اور بیناسٹوکس 34… Continue 23reading انگلینڈ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں کرکٹ کا 112 سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا

انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی طبیعت ناسازی ،راولپنڈی ٹیسٹ بار ے فیصلہ آج صبح ساڑھے سات بجے کیاجائیگا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2022

انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی طبیعت ناسازی ،راولپنڈی ٹیسٹ بار ے فیصلہ آج صبح ساڑھے سات بجے کیاجائیگا

راولپنڈی (آن لائن)نگلینڈ کے کھلاڑیوں کی طبیعت ناسازی پر پی سی بی اور ای سی بی کا اجلاس منعقد ہوا دونوں بورڈز نے فیصلہ کیاکہ ٹیسٹ میچ کے حوالے سے فیصلہ ابھی نہیں کیاجائیگا۔راولپنڈی ٹیسٹ کے حوالے سے فیصلہ جمعرات صبح ساڑھے سات بجے کیاجائیگا۔دونوں بورڈز نے فیصلہ ای سی بی میڈیکل پینل کی ہدایت… Continue 23reading انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی طبیعت ناسازی ،راولپنڈی ٹیسٹ بار ے فیصلہ آج صبح ساڑھے سات بجے کیاجائیگا

حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بائولنگ پاکستان راولپنڈی ٹیسٹ جیت گیا

datetime 8  فروری‬‮  2021

حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بائولنگ پاکستان راولپنڈی ٹیسٹ جیت گیا

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 95رنزسے ہرا کر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز دو۔صفر سے اپنے نام کر لی۔پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری روز جنوبی افریقہ نے 127رنز ایک کھلاڑی آوٹ… Continue 23reading حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بائولنگ پاکستان راولپنڈی ٹیسٹ جیت گیا

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی

datetime 10  فروری‬‮  2020

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے مہمان ٹیم کو ایک اننگز اور 44 رنز سے شکست دیدی،بنگلہ دیش کی ٹیم دوسری اننگز میں پاکستان کی جانب سے دی گئی برتری کو بھی ختم نہ کرسکی اور 168 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ شاندار بائولنگ… Continue 23reading راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست دے دی