جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’ پانامہ کیس کا فیصلہ ‘‘ مسلم لیگ (ن ) کی قیادت نے عمران خان کواپنے ساتھ ملانے کا عندیہ دیدیا

datetime 20  اپریل‬‮  2017

’’ پانامہ کیس کا فیصلہ ‘‘ مسلم لیگ (ن ) کی قیادت نے عمران خان کواپنے ساتھ ملانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کو اپنی شاگردی میں لینے کو تیار ہیں ، میڈیا سےگفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ آج سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد دھرنا سیاست کرنے والوں کا جنازہ نکل گیا ہے ۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading ’’ پانامہ کیس کا فیصلہ ‘‘ مسلم لیگ (ن ) کی قیادت نے عمران خان کواپنے ساتھ ملانے کا عندیہ دیدیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کو تبدیل کرنے کا فیصلہ۔۔سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف

datetime 9  مارچ‬‮  2017

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کو تبدیل کرنے کا فیصلہ۔۔سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف

لاہور(آن لائن )صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کے پی کے کی حکومت وقت سے پہلے ہی زمین بوس ہو جائے گی اور مجھے لگتا ہے کہ تیلی پہلوان (پرویز خٹک )بھی عنقریب تبدیل ہو رہے ہیں جس کا اشارہ عمران خان نے خود اپنے بیان میں دیا ہے۔… Continue 23reading وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کو تبدیل کرنے کا فیصلہ۔۔سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف

’’سر اج الحق کیسے جہادی بنے‘ ڈالرز کو’حلوہ‘سمجھ کر کون کھاتا رہا ہے، ہم جانتے ہیں‘‘

datetime 7  مارچ‬‮  2017

’’سر اج الحق کیسے جہادی بنے‘ ڈالرز کو’حلوہ‘سمجھ کر کون کھاتا رہا ہے، ہم جانتے ہیں‘‘

لاہور(آئی این پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ سر اج الحق کیسے جہادی بنے‘ ڈالرز کو ’’حلوہ ‘‘سمجھ کون کھاتا رہا ہے ہم جانتے ہیں‘ سراج الحق کو بھی چاہیے وہ اپنی زبان میں شائستگی لائیں ان کا حال قصائی کی چھری جیسا ہے جو حلال اور حرام پر یکساں… Continue 23reading ’’سر اج الحق کیسے جہادی بنے‘ ڈالرز کو’حلوہ‘سمجھ کر کون کھاتا رہا ہے، ہم جانتے ہیں‘‘

پختون پنجاب میں رہ سکتے ہیں یا نہیں؟ رانا ثنا اللہ نے دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2017

پختون پنجاب میں رہ سکتے ہیں یا نہیں؟ رانا ثنا اللہ نے دھماکے دار اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب پر پختونوں کے ساتھ نسلی اور لسانی سلوک روا رکھنے کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے واضح کیا ہے کہ پختون ہمارے بھائی ہیں اور انہیں پنجاب میں رہنے کا پورا حق حاصل ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کی صدارت میں پختون… Continue 23reading پختون پنجاب میں رہ سکتے ہیں یا نہیں؟ رانا ثنا اللہ نے دھماکے دار اعلان کر دیا

پنجاب حکومت کا کونسا طاقتور وزیر ہے جو رینجرز آپریشن نہیں ہونے دے رہا؟دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی!!

datetime 22  فروری‬‮  2017

پنجاب حکومت کا کونسا طاقتور وزیر ہے جو رینجرز آپریشن نہیں ہونے دے رہا؟دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی!!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ( ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کا ایک وزیر صوبے میں رینجرز کا آپریشن نہیں ہونے دے رہا، اس وزیرپکڑ لیں تو سہولت کاروں اور دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ جائےگی۔ان کا کہناتھا کہ حکمرانوں کی نیت ٹھیک ہوتی تو2 سال پہلے ہی رینجر کو آپریشن… Continue 23reading پنجاب حکومت کا کونسا طاقتور وزیر ہے جو رینجرز آپریشن نہیں ہونے دے رہا؟دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی!!

پاکستان کا دبنگ فیصلہ، سرحد کی دوسری جانب دہشت گردوں کے ٹھکانے ،سلیپر سیل اور ہیڈ کوارٹر ز،اب کچھ نہیں بچے گا

datetime 20  فروری‬‮  2017

پاکستان کا دبنگ فیصلہ، سرحد کی دوسری جانب دہشت گردوں کے ٹھکانے ،سلیپر سیل اور ہیڈ کوارٹر ز،اب کچھ نہیں بچے گا

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانو ن رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوا ز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرحد پار چھپے دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ‘ سرحد کی دوسری جانب دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا یا جائے گا… Continue 23reading پاکستان کا دبنگ فیصلہ، سرحد کی دوسری جانب دہشت گردوں کے ٹھکانے ،سلیپر سیل اور ہیڈ کوارٹر ز،اب کچھ نہیں بچے گا

کون سے حکومتی وزرادہشتگردوں کو اپنی گاڑیوں میں لے کر پھر رہے ہیں؟

datetime 16  فروری‬‮  2017

کون سے حکومتی وزرادہشتگردوں کو اپنی گاڑیوں میں لے کر پھر رہے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل نے وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کے کالعدم تنظیموں سے گہرے روابط ہیں۔نجی ٹی وی چینل ڈان کے پروگرام ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا ‘اس وقت پنجاب دہشت گردوں کی آماجگاہ… Continue 23reading کون سے حکومتی وزرادہشتگردوں کو اپنی گاڑیوں میں لے کر پھر رہے ہیں؟

(ن) لیگی مرکزی رہنما عابد شیر علی، رانا ثنااللہ پر برس پڑے

datetime 12  فروری‬‮  2017

(ن) لیگی مرکزی رہنما عابد شیر علی، رانا ثنااللہ پر برس پڑے

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عابد شیر علی نے رانا ثناء پر تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی سیکیورٹی ایجنسیز کی عزت کرتے ہیں، مگر رانا ثنا اللہ اپنی ہی ایجنسیوں پر الزام لگاتے ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفت گو میں عابد شیر علی نےپہلے میچ فکسنگ، پھر… Continue 23reading (ن) لیگی مرکزی رہنما عابد شیر علی، رانا ثنااللہ پر برس پڑے

’’مجھےایجنسیاں بدنام کر رہی ہیں‘‘(ن) لیگ کے اہم وزیر نے پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

datetime 7  فروری‬‮  2017

’’مجھےایجنسیاں بدنام کر رہی ہیں‘‘(ن) لیگ کے اہم وزیر نے پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ مجھے بدنام کرنے میں ایجنسیاں ملوث رہی ہیں‘چوہدری شیر علی سمیت خفیہ ایجنسیاں بھی سرگرم رہی ہیں ایجنسی کا نام نہیں بتا سکتا ہوں جہاں ایجنسی کا نام بتانا ہے وہاں بتا چکا ہوں‘صوبے میں بسنت اور پتنگ بازی کی اجازت نہیں… Continue 23reading ’’مجھےایجنسیاں بدنام کر رہی ہیں‘‘(ن) لیگ کے اہم وزیر نے پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

Page 30 of 31
1 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31