اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

پنجاب حکومت کا کونسا طاقتور وزیر ہے جو رینجرز آپریشن نہیں ہونے دے رہا؟دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی!!

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ( ق) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کا ایک وزیر صوبے میں رینجرز کا آپریشن نہیں ہونے دے رہا، اس وزیرپکڑ لیں تو سہولت کاروں اور دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ جائےگی۔ان کا کہناتھا کہ حکمرانوں کی نیت ٹھیک ہوتی تو2 سال پہلے ہی رینجر کو آپریشن کی اجازت مل جاتی۔انہوں نے مزید کہا کہ رینجرز کو مکمل اختیارات دے کر دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے

خلاف کارروائی ہو سکتی ہے ۔پرویز الٰہی کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی ایس ایل فائنل سے قبل ہوم ورک مکمل کرنا ہو گا، بھارت کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا،’را‘ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشت گردی کروا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…