رانا ثناء اللہ کے داماد اور ملزم رانا خالد محمودکو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا،بڑا حکم جاری
فیصل آباد(آن لائن) مقامی عدالت نے سابق صوبائی وزیرقانون اور مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر رانا ثناء اللہ خاں کے داماد رانا احمد شہریار خاں اور ملزم رانا خالد محمودکو ایڈیشنل سیشن جج نگران جج انسداددہشتگردی کی عدالت مین پیش کیا گیا عدالت نے پولیس استدعا پر دونوں ملزمان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کے داماد اور ملزم رانا خالد محمودکو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیاگیا،بڑا حکم جاری