راشن کی تقسیم کے دوران پولیس کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کا غریب طبقہ انتہائی مشکل حالات سے گزر رہا ہے ۔ حکومت اور فلاحی تنظیموں کی جانب سے راشن تقسیم کیے جارہے ہیں تاکہ ان کے گھر کا دو وقت کا چولہا جل سکے ۔ تاہم ایک افسوسناک واقعہ کراچی میں پیش آیا جس کی وجہ سے ایک… Continue 23reading راشن کی تقسیم کے دوران پولیس کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق