(ن)لیگ کی خاتون رکن اسمبلی راحیلہ حسین بجلی چوری کے مقدمے میں با عزت بری
لاہور( این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کی خاتون رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین کو بجلی چوری کے مقدمے سے با عزت بری کر دیا ۔ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے رکن اسمبلی کے خلاف تھانہ باغبانپورہ میں بجلی چوری کا مقدمہ درج کرایاگیا تھا۔ عدالت نے اپنے… Continue 23reading (ن)لیگ کی خاتون رکن اسمبلی راحیلہ حسین بجلی چوری کے مقدمے میں با عزت بری