راجہ بازار میں آگ لگ گئی ،روئی رسی، اور پلاسٹک اشیاء کی دکانیں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں
راولپنڈی (این این آئی)راجہ بازار نمک منڈی کارنر پر واقع روئی کی دکانوں میں آتشزدگی، روئی رسی، اور پلاسٹک اشیاء کی دکانیں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122. اور سٹی ڈسٹرکٹ فائر بر یگیڈ موقع پر پہنچیں ، آگ بجھانے کے عمل میں 40 سے زائد اہلکار اور فائر… Continue 23reading راجہ بازار میں آگ لگ گئی ،روئی رسی، اور پلاسٹک اشیاء کی دکانیں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئیں