رابرٹ موگابے کی تدفین قومی اعزاز کے ساتھ آزادی پسند ہیروز کی یادگار میں کی جائے گی
ہرارے (این این آئی)زمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے کی تدفین دارالحکومت ہرارے میں قومی اعزاز کے ساتھ آزادی پسند ہیروز کی قومی یادگار نیشنل ہیروز ایکر میں کی جائے گی۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رابرٹ موگابے کے خاندانی ترجمان اور بھتیجے لیو موگابے نے بتایا کہ ان کے اہلِ خانہ نے نیشنل… Continue 23reading رابرٹ موگابے کی تدفین قومی اعزاز کے ساتھ آزادی پسند ہیروز کی یادگار میں کی جائے گی