دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری ، ساتھی میدان میں آگئے، کہاں کہاں حملے کریں گے؟تہلکہ خیز انکشافات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کوخبردار کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘نے ائرپورٹس پر ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے دہشت گردی کا منصوبہ بنایا ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ائرپورٹ حکام کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے ہوائی اڈوں کو ٹارگٹ کرنے کا… Continue 23reading دہشت گردوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری ، ساتھی میدان میں آگئے، کہاں کہاں حملے کریں گے؟تہلکہ خیز انکشافات