جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

کوئٹہ دھماکے سے لرز اٹھا

datetime 21  اپریل‬‮  2021

کوئٹہ دھماکے سے لرز اٹھا

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق دھماکہ جناح روڈ سرینا چوک کے قریب ہوا،زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی… Continue 23reading کوئٹہ دھماکے سے لرز اٹھا

لاہور میں دھماکہ ، زخمیوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور میں دھماکہ ، زخمیوں کی تعداد میں اضافہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں رکشے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا چوبرجی کے علاقے میں ایک رکشے میں ہوا ہے جس میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا خیال ہے کہ رکشہ کا سی این جی سلینڈر پھٹنے سے یہ دھماکا ہوا ہے جس… Continue 23reading لاہور میں دھماکہ ، زخمیوں کی تعداد میں اضافہ

پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 3 اہلکار زخمی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 3 اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں ہتھالہ روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دشت گردی کا سلسلہ نہ تھم سکا، پولیس ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 3 اہلکار زخمی

کوئٹہ ،ہزار گنجی میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

کوئٹہ ،ہزار گنجی میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ(آئی این پی ) کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی سبزی منڈی میں پولیس موبائل کے قریب زور دار دھما کے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی سبزی منڈی کے مرکزی دروازے پر پولیس موبائل کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے جبکہ… Continue 23reading کوئٹہ ،ہزار گنجی میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

سوات میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017

سوات میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

سوات (آئی این پی ) سوات میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گاں کی دفاعی کمیٹی(وی ڈی سی)کے رکن احمد زیب کے اہل خانہ کو مالم جبہ کے علاقے گھات میں نشانہ بنایا گیا۔ واقعے میں وی ڈی سی رکن کے والد جاں… Continue 23reading سوات میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

مہمند ایجنسی: بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید، دوسرا زخمی

datetime 9  جولائی  2017

مہمند ایجنسی: بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید، دوسرا زخمی

مہمند ایجنسی(آن لائن)مہمند ایجنسی کی تحصیل صافی میں بارودی سرنگ کے ایک زور دار دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور ایک دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح سیکیورٹی فورسز کے لیے پانی لے جانے والے جوانوں تحصیل صافی کے علاقے سوران درہ سے گزر رہے تھے بارودی سرنگ کا دھماکا… Continue 23reading مہمند ایجنسی: بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید، دوسرا زخمی