عوامی مشکلات میں مزید اضافہ، دودھ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں مکمل
کوئٹہ(این این آئی) ڈیری فارمز مالکا ن نے کوئٹہ شہر میں دودھ کی قیمتوں کو 15سے 20 روپے تک بڑھانے کی تیاریاں کرلیں،یکم اگست سے دودھ کے ہول سیل نرخ بڑھا کر 112روپے مقرر کرنے کا فیصلہ، گھریلو صارفین کو 122 روپے کا فروخت کیا جائے گا، انتظامیہ کے ساتھ گھٹ جوڑ کر لیا گیا۔… Continue 23reading عوامی مشکلات میں مزید اضافہ، دودھ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں مکمل