ہندو انتہا پسندوں کا راج، سرعام رفع حاجت کرنے پر 2 دلت بچے قتل
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع شیو پوری میں ہندوئوں کی اونچی ذات سے تعلق رکھنے والے افراد نے نچلی ذات دلت کے دوبچوں کو سرعام رفع حاجت کرنے کے الزام میں تشدد کرکے ہلاک کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطا جس میں اونچی ذات کے 2 ہندو بھائیوں نے نچلی ذات… Continue 23reading ہندو انتہا پسندوں کا راج، سرعام رفع حاجت کرنے پر 2 دلت بچے قتل