سیہون شریف دھماکے کے بعد زائرین کی بڑی تعداد نے اچانک کیا کام کر دیا ؟ پولیس موبائل نظر آتش
سیہون(این این آئی)عقیدت مندوں اور زائرین کی دعاؤں ٗمنتوں اور دھمال کے دوران درگاہ لعل شہباز قلندر میں ہونے والے خوفناک خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 80 تک پہنچ گئی۔ سیہون تعلقہ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کے مطابق تعلقہ ہسپتال میں موجود 75 لاشوں میں سے 13 کی شناخت… Continue 23reading سیہون شریف دھماکے کے بعد زائرین کی بڑی تعداد نے اچانک کیا کام کر دیا ؟ پولیس موبائل نظر آتش