درد سر بنی ہوئی ساڑھے 11 کروڑ کی گاڑی کا مسئلہ حل ہو گیا، مالک کو کتنے لاکھ کی مزید پھکی پڑ گئی
لاہور (آن لائن) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ کر لی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کے مطابق اسپورٹس کار لمبر گینی کی قیمت ساڑھے 11 کروڑ ہے اور کار کی رجسٹریشن 45 لاکھ 32 ہزار روپے میں کی گئی۔محکمہ ایکسائز نے کچھ دن قبل اتنی مہنگی گاڑی کی… Continue 23reading درد سر بنی ہوئی ساڑھے 11 کروڑ کی گاڑی کا مسئلہ حل ہو گیا، مالک کو کتنے لاکھ کی مزید پھکی پڑ گئی