دربار بابا گْرو نانک اور کرتار پور راہداری چار ماہ بعد یاتریوں کے لیے کھل گئے

30  جون‬‮  2020

دربار بابا گْرو نانک اور کرتار پور راہداری چار ماہ بعد یاتریوں کے لیے کھل گئے

شکر گڑھ (این این آئی)سرحدی علاقے شکرگڑھ میں دربار بابا گْرو نانک اور کرتار پور راہداری چار ماہ بعد یاتریوں کے لیے کھول دی گئی۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کرتارپور گوردوارہ میں داخلہ بند کیا گیا تھا جسے اب 4 ماہ بعد پیر کو کھولا گیا ہے۔یاتریوں کو سخت حفاظتی اقدامات اورکورونا سے بچاؤ… Continue 23reading دربار بابا گْرو نانک اور کرتار پور راہداری چار ماہ بعد یاتریوں کے لیے کھل گئے