پاکستان کا وہ علاقہ جہاں دھڑا دھڑ مریض سامنے آگئے ، 4محلوں کومکمل سیل کر دیا گیا
خیرپور(این این آئی)خیرپور کے علاقے پیرجوگوٹھ میں کرونا کے 25 کیس ظاہر ہونے کے بعددکوٹ ڈینل شاہ،سالار محلہ،سول ہسپتال محلہ اور دھاریجہ محلہ سمیت4 محلوں سیل کردیا گیا ہے،جب کہ درگاہ پیرپگارہ،مارکیٹ روڈ،مین شاہی بازار کو کانٹے دار تاریں لگاکرعام آدمی کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا ہے،جب کہ پولیس،رینجرز اور پاک فوج کے… Continue 23reading پاکستان کا وہ علاقہ جہاں دھڑا دھڑ مریض سامنے آگئے ، 4محلوں کومکمل سیل کر دیا گیا