خون کا نیا ٹیسٹ، جو درد کی پیمائش کرسکتا ہے
انڈیانا پولس (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی جسم کے کسی بھی حصے میں درد کو ناپنے کے لیے ابتک کوئی آلہ نہیں بنایا جاسکا تاہم اب اس کے لیے خون کا ایک ٹیسٹ ضرور وضع کرلیا گیا ہے۔انڈیانا یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے ماہرین نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جو مریضوں میں درد کی شدت… Continue 23reading خون کا نیا ٹیسٹ، جو درد کی پیمائش کرسکتا ہے