دنیا کے زیادہ خوش رہنے والے ملکوں کی فہرست میں پاکستان کے درجے میں حیران کن بہتری، بھارت کے مقابلے میں پاکستان کس پوزیشن پر ہے؟
کراچی(این این آئی) پاکستان دنیا کے زیادہ خوش رہنے والوں ملکوں کی فہرست میں 8درجے بہتری کے ساتھ75 سے 67ویں نمبر پر آ گیاہے جبکہ فن لینڈ پہلے نمبر پرہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان دنیا کے زیادہ سے زیادہ خوش رہنے و الوں ملکوں کی فہرست میں آٹھ درجے بہتری سے 67ویں نمبر پر آ گیا،پاکستان… Continue 23reading دنیا کے زیادہ خوش رہنے والے ملکوں کی فہرست میں پاکستان کے درجے میں حیران کن بہتری، بھارت کے مقابلے میں پاکستان کس پوزیشن پر ہے؟