جیکب آباد، خورشید شاہ اوراعجاز جکھرانی کا فرنٹ مین گرفتار،گرفتار ٹھیکیدار کے وعدہ معاف گواہ بننے کی بھی اطلاعات
جیکب آباد(آن لائن) نیب نے خورشید شاہ اوراعجاز جکھرانی کے فرنٹ مین کو گرفتار کرلیا، نیب کے ہاتھوں گرفتار ٹھیکیدار پر اربوں روپیوں کی کرپشن کا الزام، میگا پراجیکٹس میں ریکارڈ کرپشن کا انکشاف، گرفتار ٹھیکیدار کا وعدہ معاف گواہ بننے کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد سے تعلق رکھنے والے ٹھیکیدارعبدالرزاق بہرانی کو… Continue 23reading جیکب آباد، خورشید شاہ اوراعجاز جکھرانی کا فرنٹ مین گرفتار،گرفتار ٹھیکیدار کے وعدہ معاف گواہ بننے کی بھی اطلاعات