فیصل آباد میں بے لباس کرنے کا معاملہ ، کپڑے خود پھاڑے، خواتین نے معافی مانگ لی
فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں چوری کے دوران پکڑے جانے والی خواتین نے اپنے کپڑے خود پھاڑنے کا اعتراف کر لیا۔چیئر پرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کنیزفاطمہ نے بتایا کہ فیصل آباد واقعہ کی خواتین نے اپنی غلطی پرمعافی مانگی ہے۔کنیز فاطمہ نے کہا کہ خواتین چور بھی تھیں تو پکڑ کر تشدد کا… Continue 23reading فیصل آباد میں بے لباس کرنے کا معاملہ ، کپڑے خود پھاڑے، خواتین نے معافی مانگ لی