پاکستان میں مردوں کی نسبت خواتین میں کرونا علامات زیادہ ظاہر ہونے لگیں ، تازہ ترین سروے میں افسوسناک انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ادارے گیلپ پاکستان کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں ہیں۔قومی موقر نامے کے مطابق گیلپ پاکستان کا کورونا وائرس پر تازہ ترین سروے کی رپورٹ کے مطابق مئی2020 میں 12فیصد پاکستانیوں کو بخار کی شکایت ہوئی جبکہ4 فیصد پاکستانیوں… Continue 23reading پاکستان میں مردوں کی نسبت خواتین میں کرونا علامات زیادہ ظاہر ہونے لگیں ، تازہ ترین سروے میں افسوسناک انکشاف