شریف خاندان کے قریبی عزیز اور اتفاق انڈسٹریز کے سی ایف او گرفتار
لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے اتفاق آئرن انڈسٹریز کے سی ایف او خلیق شریف خلجی کو گرفتار کرلیا۔خالق شریف خلجی شریف خاندان کے قریبی عزیز ہیں۔ اتفاق آئرن انڈسٹریز کے سی ایف او کو لارج ٹیکس پیئرآفس انفورسمنٹ زون کی ٹیم نے گرفتار کیا۔ ایف بی آر کی طرف سے درج کروائی… Continue 23reading شریف خاندان کے قریبی عزیز اور اتفاق انڈسٹریز کے سی ایف او گرفتار