پاکستان کے پاس روس اورامریکہ سے بھی زیادہ خطرناک ہتھیار،عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میپس اینڈریسرچرزنامی ایک ادارے نے نیوکلئیروارہیڈزکی عالمی درجہ پرمبنی ایک رپورٹ شائع کی ہے ۔اس رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ بظاہرتوامریکہ اورروس کے پاس نیوکلئروارہیڈزکی تعداد سب سے زیادہ ہے لیکن کوالٹی کے حساب سے پاکستان کے وارہیڈزخطرناک حدتک کارآمدہیں ۔پاکستان واحدملک ہے کہ جس نے اپنے امریکہ اورروس کے بعد اپنے وارہیڈزکوعالمی معیارکانمونہ بنایاہے ۔… Continue 23reading پاکستان کے پاس روس اورامریکہ سے بھی زیادہ خطرناک ہتھیار،عالمی ادارے کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات