دوا ساز کمپنیوں کے پاس چند ہفتوں کا خام مال رہ گیا ادویات اور طبی آلات کا سنگین بحران پیدا ہونے کا خدشہ
اسلام آباد(آئی این پی)دواساز کمپنیوں کے پاس صرف چند ہفتوں کا خام مال رہ گیا ہے، ایل سیز نہ کھولی گئیں تو بحران پیدا ہوجائے گا۔وفاقی وزارت صحت نے وزارت خزانہ کو خط میں خدشات سے آگاہ کردیا۔پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایل سیز کھولنے کا مسئلہ حل نہ کیا گیا… Continue 23reading دوا ساز کمپنیوں کے پاس چند ہفتوں کا خام مال رہ گیا ادویات اور طبی آلات کا سنگین بحران پیدا ہونے کا خدشہ