امریکا کی جانب سے خام تیل کی پیداوار میں اور اس کی سپلائی میں اضافہ ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آگئیں،ماہرین نے پاکستانی عوام کو بھی خوشخبری سنادی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پانچ ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان میں عوام کے لئے پیٹرول کے دام کچھ کم ہوسکتے ہیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 3 سال کی بلند ترین سطح یعنی 70 ڈالر کو چھو کر ایک بار پھر کم ہونا… Continue 23reading امریکا کی جانب سے خام تیل کی پیداوار میں اور اس کی سپلائی میں اضافہ ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آگئیں،ماہرین نے پاکستانی عوام کو بھی خوشخبری سنادی