جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

امریکا کی جانب سے خام تیل کی پیداوار میں اور اس کی سپلائی میں اضافہ ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر آگئیں،ماہرین نے پاکستانی عوام کو بھی خوشخبری سنادی

datetime 9  فروری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پانچ ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان میں عوام کے لئے پیٹرول کے دام کچھ کم ہوسکتے ہیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 3 سال کی بلند ترین سطح یعنی 70 ڈالر کو چھو کر ایک بار پھر کم ہونا شروع ہوگئیں اور اس وقت خام تیل پانچ ہفتوں کی کم ترین سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ

امریکا کی جانب سے خام تیل کی پیداوار میں اور اس کی سپلائی میں اضافہ ہے۔اس وقت امریکی خام تیل کی قیمت 60 ڈالر 55 سینٹس جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت 64 ڈالر 39 سینٹس کی سطح پر آگئی ہے۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اگر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا یہ سلسلہ جاری رہا تو آئندہ آنے والے مہینے میں پاکستانی عوام کو پیٹرول سستا مل سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…