کورونا کے خدشات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید 5 فیصد گر گئیں

5  جنوری‬‮  2023

کورونا کے خدشات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید 5 فیصد گر گئیں

لندن (اے ایف پی) چین میں کورونا وائرس میں تیزی سے اضافے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید 5 فیصد تک گرگئیں، دو روز میں تیل کی قیمتیں 8فیصد تک کم ہوئی ہیں ۔حالیہ کمی تیل کے سب سے بڑے درآمد کنندہ ملک چین میں تیل کی طلب سے متعلق خدشات پر… Continue 23reading کورونا کے خدشات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید 5 فیصد گر گئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

24  ستمبر‬‮  2022

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

نیویارک(این این آئی )روس یوکرین جنگ نے پوری دنیا کو ہلاکر رکھ دیا، امریکا نے شرح سود میں مسلسل تیسری مرتبہ اضافہ کردیا جبکہ یورپ میں بھی معاشی بحران کے خطرات بڑھ گئے ہیں، عالمی سٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار ہیں جبکہ خام تیل کی قیمتیں بھی 9 ماہ کی کم ترین سطح پر ریکارڈ… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

ہم پر پابندی کی صورت میں تیل 300 ڈالر فی بیرل تک جائیگا: روسی نائب وزیراعظم

8  مارچ‬‮  2022

ہم پر پابندی کی صورت میں تیل 300 ڈالر فی بیرل تک جائیگا: روسی نائب وزیراعظم

ماسکو/واشنگٹن (این این آئی)روس کے نائب و زیر اعظم الیگزینڈر نوواک نے روسی تیل پر پابندی کے حوالے سے دنیا کو خبردار کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الیگزینڈر نوواک نے خبر دار کیاہے کہ روسی تیل پر پابندی لگائی گئی تو اس کے عالمی منڈی پر تباہ کن نتائج ہوں گے اور فی… Continue 23reading ہم پر پابندی کی صورت میں تیل 300 ڈالر فی بیرل تک جائیگا: روسی نائب وزیراعظم

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2008 کے بعد بلند ترین سطح پر آ گئیں

7  مارچ‬‮  2022

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2008 کے بعد بلند ترین سطح پر آ گئیں

نیویارک(این این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2008 کے بعد بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں۔ٹریڈنگ کے دوران برینٹ کروڈ تیل کی قیمت 130 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ گزشتہ ہفتے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قلت کی خبروں کے باعث برینٹ خام تیل کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا تھا۔تیل… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2008 کے بعد بلند ترین سطح پر آ گئیں

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد تیزی سے اوپر جانے والی تیل کی قیمتیں کم ہونا شروع

26  فروری‬‮  2022

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد تیزی سے اوپر جانے والی تیل کی قیمتیں کم ہونا شروع

ماسکو (این این آئی)روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد تیزی سے اوپر جانے والی خام تیل کی قیمتیں اب کم ہونا شروع ہوگئی ہیں۔تیل و گیس کی قیمت میں کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا اور برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر کی سطح سے نیچے آگئی ۔گزشتہ روز برینٹ کروڈ… Continue 23reading روس کے یوکرین پر حملے کے بعد تیزی سے اوپر جانے والی تیل کی قیمتیں کم ہونا شروع

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

19  فروری‬‮  2022

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں گزشتہ روز بھی کمی ہوئی ہے، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی ایرانی تیل کی برآمدات کے امکانات سے ہوئی ہے جس کے نتیجے میں روس اور یوکرین تنازع سے تیل کی سپلائی میں میں رکاوٹ کے خدشات… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

16  فروری‬‮  2022

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

لندن (اے ایف پی) یوکرین پر روسی حملے کے خدشات میں کمی کے بعد امریکا اور یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت میں 3.7 فیصد کمی کے بعد خام تیل کی قیمت 92.93 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکا میں… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ،نیا ریکارڈ قائم کن 2 ممالک نے سعودی پیداوار کی کمی کو پورا کرنے کا اعلان کردیا؟

17  ستمبر‬‮  2019

عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ،نیا ریکارڈ قائم کن 2 ممالک نے سعودی پیداوار کی کمی کو پورا کرنے کا اعلان کردیا؟

واشنگٹن( آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں تیل کی دو تنصیبات پر حملوں کے فوری بعد تیل کی قیمتوں میں زیادہ اضافہ نہیں ہوا. وائٹ ہاس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا قیمتیں بہت زیادہ بلند نہیں ہوئیں اور ہمارے پاس تیل کے ضخیم… Continue 23reading عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ،نیا ریکارڈ قائم کن 2 ممالک نے سعودی پیداوار کی کمی کو پورا کرنے کا اعلان کردیا؟