بے روزگار افراد کے لئے بڑی خوشخبری، ایک لاکھ خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری
لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں مختلف محکموں میں ایک لاکھ خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر ایک لاکھ آسامیوں پر بھرتی صرف اور صرف میرٹ اور مجوزہ تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر ریکروٹمنٹ پالیسی کے مطابق ہو گی۔… Continue 23reading بے روزگار افراد کے لئے بڑی خوشخبری، ایک لاکھ خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری