ہمارے ’’بابا‘‘ نےامریکا میں ایک نئی زندگی کا آغاز کیا تھا لیکن وہ سعودی عرب سے متعلق ۔۔۔جمال خاشقجی کی بیٹیاں منظر عام پرآگئیں
ریاض(اے این این)سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے مقتول صحافی جمال خاشقجی کی صاحبزادیوں نے واشنگٹن پوسٹ میں اپنے والد کے لیے شائع ہونے والی تعزیت سے متعلق تحریر میں زور دیا کہ ان کی روشنی کبھی مدھم نہیں ہوگی اور ان کے والد کے خواب ان کے ذریعے سے جاری رہیں گے۔ فرانسیسی خبر… Continue 23reading ہمارے ’’بابا‘‘ نےامریکا میں ایک نئی زندگی کا آغاز کیا تھا لیکن وہ سعودی عرب سے متعلق ۔۔۔جمال خاشقجی کی بیٹیاں منظر عام پرآگئیں