اسلام آباد، خاتون کی ہوٹل میں خودکشی،افسوسناک انکشافات
اسلام آباد(آن لائن )تھانہ کراچی کمپنی کی حدود سیکٹر جی نائن مرکز میں واقع نجی ہوٹل میں خاتون نے مبینہ طور پسٹل سے فائر کرکے خودکشی کرلی. پولیس نے خاتون کی نعش پوسٹ ماٹم کے لئے پمز ہسپتال شفٹ کرادی ہے۔خاتون مصباح کاشف کا تعلق نوشہرہ سے بتایا جاتا ہے جو 19 اکتوبر سے ہوٹل… Continue 23reading اسلام آباد، خاتون کی ہوٹل میں خودکشی،افسوسناک انکشافات