بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وفاقی حکومت نے خاتم الانبیاء نام کی تنظیم کو کالعدم قرار دیدیا

datetime 24  اگست‬‮  2020

وفاقی حکومت نے خاتم الانبیاء نام کی تنظیم کو کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی حکومت نے خاتم الانبیاء نام کی تنظیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ تنظیم خاتم الانبیاء کو دہشتگردی میں ملوث ہونے پر کالعدم قرار دیا گیا ہے، تنظیم پر پابندی کے  نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے تنظیم خاتم الانبیاء کو دہشتگرد قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی ہے۔… Continue 23reading وفاقی حکومت نے خاتم الانبیاء نام کی تنظیم کو کالعدم قرار دیدیا