اسلام آباد میں مہنگی اشیاء بیچنے پردکانداروں کی شامت آ گئی،حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے 3 دکانیں سیل کر دیں
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں منافع خوروں کیخلاف کارروائی کی گئی اور مہنگی چیزیں بیچنے پر 3 دکانیں سیل اور2 دکانداروں کو گرفتارکرلیا گیا۔وزیراعظم کی ذخیرہ خوروں اور منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت پر اسلام اباد میں عمل درآمد شروع ہوگیا۔ ضلعی انتظامیہ نے سیکٹرجی 6 اور 7 کی مارکیٹس میں چھاپے مارے… Continue 23reading اسلام آباد میں مہنگی اشیاء بیچنے پردکانداروں کی شامت آ گئی،حکومت نے ایکشن لیتے ہوئے 3 دکانیں سیل کر دیں