بجٹ دستاویز لیک ہونے کے پیچھے ہیکرز کا ہاتھ ہے : حکومت نیوزی لینڈ
کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ اس ہفتے پیش کیے جانے والے بجٹ کی دستاویزات لیک ہونے کے پیچھے سائبر حملہ آوروں کا ہاتھ تھا۔نیوزی لینڈ کے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے بجٹ دستاویزات منظم طریقے سے دانستہ طور پر لیک کیں۔اڑتالیس گھنٹوں کے دوران ہیکرز… Continue 23reading بجٹ دستاویز لیک ہونے کے پیچھے ہیکرز کا ہاتھ ہے : حکومت نیوزی لینڈ