بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

حکومتی ٹیم سے 5 سوال پوچھے تھے، حکومت کی ٹیم کسی ایک سوال کا بھی جواب نہیں دے سکی،لوگوں کو مرتا ہوا نہیں دیکھ سکتے،ابھی تک میٹنگ میٹنگ کھیلنے اور دعوؤں کے علاوہ ہوا ہی کیا ہے؟ عدالت عظمیٰ کے انتہائی سخت ریمارکس