حکومتی قرضے ایک سال میں3ہزار 307ارب روپے تک بڑھ گئے، ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ قرار
لاہور (آن لائن)چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہورا عظم چوہدری نے اکتوبر کے اختتام پر پاکستان پر مجموعی قرضوں کا بوجھ35504ارب تک پہنچنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی بڑھتے ہوئے قرضے ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہیںحکومتی قرضے ایک سال میں3ہزار 307ارب روپے بڑھنا تشویشناک ہے کیونکہ ان قرضوں… Continue 23reading حکومتی قرضے ایک سال میں3ہزار 307ارب روپے تک بڑھ گئے، ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ قرار